راولپنڈی میں پلاسٹک بیگز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

راولپنڈی میں پلاسٹک بیگز کے خلاف کریک ڈاؤن

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی میں پلاسٹک بیگز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا۔

کریک ڈاؤن کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر 10 دسمبر سے راولپنڈی بھر میں پلاسٹک بیگز پر کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا۔ انوائرمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے راولپنڈی میں پلاسٹک بیگز پر 10 دسمبر تک وارننگ جاری کر دی گئی ہے کہ 10 دسمبر تک پلاسٹک بیگز کو ختم کیا جائے۔ بصورت دیگر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مختلف پابندیاں اور جرمانے

اس حوالے سے ڈپٹی ڈائریکٹر انوارمنٹ ماریہ سفیر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر پنجاب بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی پلاسٹک اشیاء پر کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے۔ 75 مائیکرون سے کم موٹائی کے پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی عائد ہوگئی۔ خلاف ورزی پر 5 ہزار سے 50 ہزار تک جرمانہ کیا جائے گا۔

سخت ایکشن کی یقین دہانی

ڈپٹی ڈائریکٹر انوارمنٹ نے کہا کہ خلاف ورزی پر موقع پر سیل اور مواد ضبط کیا جائے گا۔ قانون کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...