امریکی جزیرے پر ماحول دشمن غیر مقامی سانپ
امریکہ کے جزیرے گوام میں ایک پردیسی سانپ کی نسل نے مقامی پرندوں کی زندگی عذاب بنا دی ہے۔ لیکن ماہرین کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کی وجہ سے جزیرے پر مکڑیوں کی آبادی 50 کروڑ سے زیادہ تک پہنچ گئی ہے۔
گوام جزیرے کے ماحول کے لیے خطرہ بننے والے اس سانپ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
ویڈیو: حسن عباس