افغان حکومت نے شام میں بشار الاسد کے اقتدار سے خاتمے پر شامی عوام کو مبارکباد دی

طالبان حکومت کا شام میں تازہ صورتحال پر ردعمل

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان میں طالبان حکومت نے شام میں بشار الاسد کے اقتدار سے خاتمے پر شامی عوام کو مبارکباد دی ہے۔ شامی اپوزیشن فورسز نے مختلف شہروں کے بعد دارالحکومت دمشق پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا اور صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: ایمان مزاری ، ہادی علی چٹھہ کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

بشار الاسد کے طیارے کی مبینہ غائبگی

علاوہ ازیں خبریں سامنے آئی ہیں کہ شامی صدر بشار الاسد کا طیارہ مبینہ طور پر روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب ہو گیا جس کے بعد ان کی حادثے میں مارے جانے کی متضاد اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ تاہم شامی حکام یا کسی اور جانب سے اس کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

افغانستان کا شام کی صورتحال پر بیان

اپوزیشن فورسز کے شام پر کنٹرول کے بعد افغانستان حکومت نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ نے ایک اعلامیے میں شام کی موجودہ صورتحال پر تحریرالشام اور شام کی عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اعلامیے میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ شام میں آزاد اور اسلامی نظام کی بنیاد رکھی جائے گی۔ افغان حکومت نے تمام بیرونی طاقتوں کی اہل شام کے ساتھ مثبت تعلقات رکھنے کی امید کا اظہار کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...