نئی دہلی کے 44 سکولوں میں بم کی اطلاع، افراتفری پھیل گئی

بم کی دھمکی سے افرا تفری
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے 44 سکولوں میں بم کی اطلاع پر افرا تفری پھیل گئی۔
یہ بھی پڑھیں: امیتابھ اور ابھیشیک نے ایک ہی دن ایک ہی عمارت میں 10 اپارٹمنٹس خریدلئے
پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ کی مداخلت
بھارتی میڈیا کے مطابق، بم کی دھمکی پیر کی صبح ای میل کے ذریعے ملی۔ سکولوں کے باہر پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ کے اہلکار فوری طور پر پہنچ گئے۔
تحقیقات کا نتیجہ
بھارتی میڈیا کا مزید کہنا تھا کہ تلاشی لینے پر کسی سکول سے مشکوک مواد برآمد نہیں ہوا۔