ایکس پر پابندی کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایکس پر پابندی کی درخواست

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پابندی کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

سماعت کا شیڈول

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق 6 فروری 2025 کو اس درخواست پر سماعت کریں گے۔ ایکس پر پابندی کے خلاف درخواست کی آخری سماعت 17 اپریل 2024 کو ہوئی تھی۔ 2 مئی اور 11 جون کو ایکس بندش کے خلاف کیس مقرر ہوا لیکن سماعت نہیں ہوسکی تھی۔

کیس کی تازہ صورتحال

22 نومبر کو کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور کی گئی تھی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کیس موسمِ سرما کی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کی ہدایت کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس 6 فروری 2025 کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...