سینیٹ کا اجلاس بھی طلب، اپوزیشن نے اہم فیصلہ کر لیا

صدر زرداری کا اجلاس طلب کرنا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ کا اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا جبکہ صدر نے سینیٹ اجلاس کل (بدھ کو) شام 4 بجے طلب کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلی مریم نواز اور آئی جی پنجاب کیخلاف اربوں روپے کا ہرجانہ کیس دائر، بڑی خبرآگئی

سپیکر اور چیئرمین سینٹ کی مشاورتی کمیٹیاں

"جنگ" کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس سے قبل سپیکر سردار ایاز صادق اور چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہاؤس بزنس مشاورتی کمیٹیوں کے اجلاس بھی طلب کیے گئے ہیں، جس میں دونوں ایوانوں کے پارلیمانی بزنس پر بات چیت ہوگی۔

اپوزیشن کی اجلاس میں شرکت

دونوں ایوانوں میں اپوزیشن نے 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے معاملات زیر بحث لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ایوانوں کے ہنگامہ خیز اجلاس کو پرسکون بنانے کے لیے حکومت اپوزیشن سے رابطے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...