مالم جبہ کیس: رکن قومی اسمبلی عاطف خان کے وارنٹ گرفتاری معطل

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) - پشاور ہائیکورٹ نے مالم جبہ اور فضل گارڈن کیس میں رکن قومی اسمبلی عاطف خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے۔

عدالت کی سماعت

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد نے عاطف خان کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست گزار کا مؤقف

دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کے خلاف بدنیتی پر مبنی کیس بنایا گیا۔

عدالتی فیصلہ

بعدازاں عدالت عالیہ نے رکن قومی اسمبلی عاطف خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیئے اور اینٹی کرپشن کو عاطف خان کی گرفتاری سے روک دیا۔

پس منظر

واضح رہے کہ عدالت نے مالم جبہ اور فضل گارڈن کیس میں عاطف خان کے وارنٹ گرفتاری کو معطل کیا، اینٹی کرپشن نے عاطف خان کو کال آف نوٹس اور وارنٹ گرفتاری جاری کیا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...