10 سال بعد سپیکرز کانفرنس متوقع، تاریخ سامنے آ گئی

18th Speakers Conference Scheduled

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) 10سال بعد 18ویں سپیکرز کانفرنس 19اور 20دسمبرکو ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کن ملکوں میں اور کونسی عالیشان جائیدادوں کے مالک ہیں؟

Conference Leadership

تفصیلات کے مطابق کانفرنس کی صدارت سپیکر ایاز صادق کریں گے، قانون سازی کے مشترکہ ویژن پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، وفاقی اور صوبائی قانون ساز اداروں کے مابین تعاون کو مضبوط بنانے اور قانون سازی کے عمل میں درپیش چیلنجز کا باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے حل تلاش کرنے کیلئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں 18ویں سپیکرز کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔

Event Timing and Venue

"جنگ " کے مطابق 18ویں سپیکرز کانفرنس کا انعقاد 19 اور 20 دسمبر 2024 کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں متوقع ہے۔ کانفرنس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہو گی ۔کانفرنس میں قانون سازی کے مشترکہ ویژن پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ 18ویں سپیکرز کانفرنس 2014 کے بعد 10 سال کے بعد ایک بار پھر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں منعقد ہونے جا رہی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...