سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کی زیر صدارت چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام بارے اہم اجلاس

اجلاس کی تفصیلات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب مظفرخان سیال کی زیر صدارت چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام بارے اہم اجلاس منعقد ہوا ہے۔ پنجاب سٹیڈیم میں بدھ کو ہونیوالے اجلاس میں ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری، ڈی جی پی آئی ٹی بی ساجد لطیف، ایڈیشنل سیکرٹری میاں عثمان علی اور ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم نے شرکت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

اجلاس کی اہمیت

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب مظفرخان سیال نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انٹرن شپ پروگرام میں شریک گریجویٹس کی سپورٹس کمپلیکس میں بھی انٹرن شپ کروائی جائے گی۔ ہمارا مقصد نوجوانوں کو ہنرمند اور قابل بنانا ہے، 6ہزار نوجوانوں کو 6ماہ کیلئے 25ہزار ہر ماہ دیئے جائیں گے۔

اجلاس کے نتائج

اجلاس میں چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کے تمام اپلائی کرنے والے ممبران کا جائزہ لیا گیا ہے کہ کتنے ممبران اب تک پروگرام میں شامل ہو چکے ہیں۔ سیکرٹری سپورٹس پنجاب نے اجلاس میں انٹرن شپ پروگرام کے تمام ایشوز کو فوری حل کرنے کے احکامات جاری کئے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...