سارہ شریف قتل کیس: پاکستانی نژاد والد اور سوتیلی والدہ مجرم قرار، یہ کیس کیسا تھا؟
برطانیہ کی ایک عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے الزام میں گرفتار ان کے پاکستانی نژاد والد اور سوتیلی والدہ کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ عدالت سارہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی والدہ بینش بتول کو 17 دسمبر کو سزا سنائے گی۔
یہ کیس کیا تھا اور سارہ کی کہانی کیا ہے؟ جانئے اس ویڈیو میں۔۔۔