سولر پینل سکیم وزیراعلیٰ کا فلیگ شپ پروگرام ہے: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب کی ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے اہم باتیں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سولر پینل سکیم وزیراعلیٰ کا فلیگ شپ پروگرام ہے۔

سموگ کے چیلنجز اور اقدامات

اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب کیلئے بہت ساری اچھی خبریں ہیں۔ وزیراعلیٰ کے دورے میں دو تین چیزیں اہم تھیں، سموگ سے ہم سب لڑ رہے ہیں۔ سموگ سے لاہور، پشاور، کراچی سمیت پورا پاکستان متاثر ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز سموگ کے حل کیلئے چین کے ساتھ کام کرنا چاہتی تھیں۔

بجلی کی پیداوار کا مستقبل

انہوں نے کہا کہ کوڑے سے کس طرح بجلی بنائی جا سکتی ہے، اور کیسے استعمال میں لایا جا سکتا ہے، وزیراعلیٰ نے یہ بھی دیکھا کہ سولر پروگرام کو آگے لے جانے کیلئے دنیا کی بڑی کمپنیوں سے بات چیت ہوگی۔

انویسٹمنٹ کانفرنس کی تیاری

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کیلئے ایک انویسٹمنٹ کانفرنس شروع ہونے جا رہی ہے، کانفرنس میں دنیا کی بڑی بڑی کمپنیز شریک ہوں گی۔

انڈسٹری میں ترقی کے اقدامات

صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ پنجاب میں انڈسٹری سے متعلق بڑے اقدامات ہونے جا رہے ہیں۔ ہم تین بہت بڑے ایم او یوز بینک آف پنجاب کے ساتھ سائن کرنے جا رہے ہیں، انویسٹمنٹ کانفرنس سے بہت ساری فیلڈ میں بڑی کمپنیاں سرمایہ کاری کریں گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...