ٹاپ بیورو کریسی کیلئے اچھی خبر آ گئی

اسلام آباد میں بیوروکریسی کیلئے خوشخبری

اسلام آ باد ( خصوصی رپورٹ ) ٹاپ بیوروکریسی کیلئے اچھی خبر آ گئی۔

ہائی پاور سلیکشن بورڈ کا اجلاس

تفصیلات کے مطابق گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کیلئے ہائی پاور سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگلے ہفتے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہو گا۔

سنٹرل سلیکشن بورڈ کی خبر

جنگ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزیر اعظم آفس کو درخواست کی ہے کہ چونکہ سنٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 23 دسمبر سے شروع ہو رہا ہے جس میں گریڈ 19 اور 20 کے افسروں کو اگلے گریڈ میں ترقی دی جائے گی۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا مؤقف

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا مؤقف ہے کہ سنٹرل سلیکشن بورڈ کے اجلاس سے قبل ہائی پاور سلیکشن بورڈ کا اجلاس ضروری ہے تاکہ گریڈ 21 کی مزید اسامیاں دستیاب ہو جائیں۔

ترقی کی منظوری

ہائی پاور سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں مختلف سروس گروپوں کے گریڈ 21 کے 40 سے زائد افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری دی جائے گی۔ اس طرح گریڈ 21 کی 40 سے زیادہ اسامیاں ترقی کیلئے دستیاب ہو جائیں گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...