تحریک انصاف کے 15 ہزار سے زائد کارکنوں کیخلاف درج ایف آئی آر کا مسودہ منظر عام پر آگیا

ایف آئی آر کا مسودہ منظر عام پر

سلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے 15 ہزار سے زائد کارکنوں کے خلاف درج ایف آئی آر کا مسودہ منظر عام پر آگیا۔

یہ بھی پڑھیں: بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ کے پاکستان میں منعقد ہونے پر ملک کا وقار بلند ہوا ہے، سیکرٹری سپورٹس پنجاب

تحریک انصاف کا احتجاج

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران 26 نومبر کو رینجرز کے 3 اہلکاروں کو تیز رفتار گاڑی کے نیچے کچل کر شہید اور 2 کو شدید زخمی کرنے کے الزام میں عمران خان، بشریٰ بی بی، علی امین گنڈا پور، شعیب شاہین، فیصل جاوید، اسد قیصر، شیر افضل مروت اور عمر ایوب سمیت 15 ہزار سے زائد کارکنوں کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر کا مسودہ منظر عام پر آگیا۔

مقدمہ کی دفعات

"جنگ" کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ کے حوالدار سلطان محمود سکنہ گوجر خان کے بیان کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ رمنا سب انسپکٹر ٹیپو سلطان کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں قتل، دہشتگردی اور سازش سمیت 18 دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مقدمہ کے اندراج کے بعد پولیس حکام نے ایف آئی آر کو سیل قرار دیتے ہوئے مندرجات میڈیا کو دینے سے گریز کیا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...