کیا دبئی میں مفت علاج کروایا جاسکتا ہے؟

دبئی کی صحت کے نظام کی ترقی

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) دبئی میں دنیا کے سب سے ترقی یافتہ صحت کے نظاموں میں سے ایک موجود ہے، جس میں جدید ٹیکنالوجی اور ماہر ڈاکٹروں کی خدمات شامل ہیں لیکن یہاں کچھ مفت نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گوگل نے اپنے 10 فیصد افسروں کو فارغ کردیا

سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں کی صورتحال

خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی میں سرکاری اور پرائیویٹ دونوں ہی طرح کے ہسپتال مفت نہیں ہیں۔ پاکستان میں سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں لیکن دبئی میں ایسا نہیں ہے۔ اگر آپ دبئی میں رہتے ہیں تو آپ کیلئے ہیلتھ انشورنس رکھنا لازمی ہے۔ یہ عام طور پر آجر کی جانب سے فراہم کیا جاتا ہے۔ صحت کا بیمہ صحت کی دیکھ بھال کے اخراجات کو نمایاں طور پر کم کرتا ہے۔

ایمرجنسی کے حالات میں علاج

رپورٹ کے مطابق جب کسی مریض کو ایمرجنسی میں سرکاری ہسپتال لایا جاتا ہے، اگر علاج کی ضرورت نہ ہو تو ڈاکٹر بعض اوقات مریض کو بغیر کسی خرچ کے دیکھ سکتا ہے۔ تاہم مریضوں سے اکثر 188 درہم کی مشورہ فیس ادا کرنے کے لئے بھی کہا جاتا ہے۔ زیادہ تر ایمرجنسی کیسز میں علاج کی ضرورت ہوتی ہے، اور اس صورت میں رہائشیوں سے ان کا اماراتی شناختی کارڈ فراہم کرنے کے لیے کہا جاتا ہے تاکہ ان کے بیمہ کا فائدہ اٹھایا جا سکے۔

Categories: عرب دنیا

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...