روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

معاشی رپورٹ: پاکستانی روپیہ اور امریکی ڈالر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔

انٹربینک مارکیٹ کی صورتحال

نجی ٹی وی سمانے کرنسی ڈیلرز کے حوالے سے بتایا کہ انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو کاروبار کے دوران ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 0.01 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 2 پیسے کی بہتری سے 280.55 روپے کا ہوگیا۔ یاد رہے کہ پیر کو ڈالر 280.57 روپے پر بند ہوا تھا۔

بین الاقوامی منڈی کے اثرات

دوسری جانب بین الاقوامی سطح پر ین اور سوئس فرانک نے منگل کو 6 ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پوزیشن برقرار رکھی جبکہ امریکی ڈالر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وسیع ٹیرفز کے باعث معیشت میں سست روی کی بڑھتی ہوئی تشویش کے درمیان وسیع نقصانات برداشت کئے۔

ڈالر انڈیکس کی صورتحال

ڈالر انڈیکس منگل کو 0.44 فیصد کم تھا، گزشتہ ہفتے ٹیرف کے اعلان کے بعد سے انڈیکس میں ایک فیصد سے زیادہ کی کمی آئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...