ٹیرف اقتصادی کساد بازاری اور قرضوں کی ادائیگی میں کمی کا سبب بنیں گے، جے پی مورگن چیئرمین کی وارننگ

جیمی ڈائمن کا اظہار خیال

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی فنانشل کمپنی جے پی مورگن کے چیئرمین جیمی ڈائمن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے عائد کیے گئے وسیع ٹیرف غالباً اقتصادی کساد بازاری اور قرض لینے والوں کی جانب سے ادائیگی میں کمی کا سبب بنیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہوا؟ وجہ سامنے آگئی

معاشی حالات کی وجہات

انہوں نے فاکس بزنس کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا "جب تک شرح سود بڑھ رہی ہیں، مہنگائی برقرار ہے اور کریڈٹ سپریڈز بڑھتے جا رہے ہیں، آپ مزید قرض کے مسائل دیکھیں گے۔"

تجارتی مذاکرات کی اہمیت

ڈائمن نے امریکی تجارتی شراکت داروں کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں جلد پیش رفت کی ضرورت پر زور دیا تاکہ مارکیٹوں کو سکون مل سکے۔ کیونکہ مارکیٹس ٹیرف کے اعلان کے بعد غیر مستحکم ہو چکی ہیں۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...