بھارتی وزیر کا انوکھا کارنامہ، شدید گرمی میں کمبل بانٹ دئیے

بہار کے وزیرِ کھیل کی کمبل تقسیم

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی ریاست بہار کے وزیرِ کھیل نے شدید گرمی میں غریب عوام میں کمبل بانٹ دئیے۔

یہ بھی پڑھیں: روس، پاکستان فٹ بال ٹیموں کا مجوزہ میچ منسوخ

کمبل کی تقسیم کی تفصیلات

بھارتی میڈیا کے مطابق 35 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ والے دنوں کے دوران وزیرِ کھیل نے اپنے حلقے کے 500 غریب لوگوں میں کمبل تقسیم کیے ہیں۔ وزیرِ کھیل سریندر مہتا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے 46 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر 6 اپریل کو گرم موسم میں لوگوں میں کمبل تقسیم کیے۔

تنقید کا نشانہ

انہوں نے اس کام کی تصاویر بھی اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر شیئر کیں جس کے بعد ان پر تنقید کرنے والوں کی لائن لگ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گرم موسم کے دوران لوگوں میں کمبل تقسیم کرنے پر سریندر مہتا کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...