گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب میں 2تنظیموں کی شمولیت

گرینڈ ہیلتھ الائنس میں نئی شمولیت

لاہور (جاوید اقبال سے) گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور پنجاب پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن بھی شامل ہو گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آج سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ہوئی،ہر ریکارڈ مسلم لیگ(ن) کے دور میں بنتاہے: مریم نواز

پیرامیڈیکل سٹاف کی حمایت

پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ نصرت نے اپنے ساتھیوں سمیت الائنس کے چیئرمین ڈاکٹر سلمان حسیب چودھری سے ملاقات کی اور انہیں پھول پیش کیے اور ان کا ساتھ دینے کا اعلان کیا۔

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی شمولیت

بعد ازاں، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن جو ڈاکٹرز کی قدیم تنظیم ہے اور "سیانے بابوں" پر مشتمل ہے، کے نمائندہ وفد نے بھی ڈاکٹر سلمان حسیب، چیئرمین گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب سے ملاقات کی اور ان سے اظہار یکجہتی کیا، اور ان کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...