راولپنڈی پولیس نے نالے سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل کر لیا، تہلکہ خیز انکشافات

راولپنڈی پولیس کا بڑا انکشاف

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) - راولپنڈی پولیس نے برساتی نالے سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی جی پی ایس بی کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

ملزمان کی گرفتاری

پولیس کے مطابق مقتولہ کا شوہر امین اور جعلی عامل اسرار کو خاتون کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

مقتولہ کی شناخت

مقتولہ کی شناخت قدسیہ بتول کے نام سے ہوئی جو کہ ایک سکول ٹیچر تھی۔ ملزمان نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا اور پھندا ڈال کر قتل کرنے کے بعد لاش دفنا دی تھی۔

واقعے کی تفصیلات

مقتولہ اور شوہر کا جعلی عامل اسرار کے پاس آنا جانا تھا، عامل زیورات اور رقم بٹور چکا تھا۔ مقتولہ کا شوہر اپنی بیوی کے رویے سے بدظن تھا۔ جب مقتولہ نے جعلی عامل سے رقم اور زیورات کا تقاضا کیا تو دونوں ملزمان نے قتل کی منصوبہ بندی کی۔ ملزمان خاتون کو عملیات کے بہانے لے کر گئے، تشدد کرنے کے بعد قتل کر دیا، جس کے بعد لاش کو دفنا دیا اور اپنا جرم چھپانے کے لیے دسمبر میں اغواء کا مقدمہ درج کروایا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...