سولر پینل کی قیمتوں میں مزید ہزاروں روپے کی کمی، نئے نرخ سامنے آگئے

شمسی توانائی کی صنعت میں تبدیلیاں

کراچی (آئی این پی) پاکستان میں شمسی توانائی کی صنعت کے اردگرد غیر یقینی کی صورتحال کے باعث سولر پینل کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی دیکھی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں فری سولر پینل پراجیکٹ کیلئے 4ارب روپے جاری

قیمتوں میں نمایاں کمی

میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں سولر پینل کی قیمتوں میں 25 فیصد کمی واقع ہوئی جس کے بعد Grade-A 585W کی قیمتیں 16 ہزار 500 پر آگئیں۔ گریڈ اے 585 واٹ کے سولر پینل کی قیمت پہلے 22 ہزار روپے تھی جو اب 16 ہزار 500 پر آئی ہے۔

حکومتی پالیسی کے اثرات

حکومت کی نئی پالیسی کے باعث سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی کی امید ہے۔ قیمتوں میں حالیہ کمی نے صارفین کی دلچسپی میں بھی اضافہ کیا کیونکہ بہت سے لوگ سولر سلوشنز میں سرمایہ کاری کے لیے کم لاگت کا سیٹ اپ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...