جاوید کوڈو کے انتقال سے پاکستانی تھیٹر اور کامیڈی ایک عظیم فنکار سے محروم ہو گئے: عظمٰی بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب کا جاوید کوڈو کی وفات پر اظہار افسوس

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے معروف کامیڈین جاوید کوڈو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اگلی عالمی وبا امریکہ سے شروع ہوگی، یہ کس طرح انسانوں کو متاثر کرسکتی ہے؟ ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

تعزیتی پیغام

اپنے تعزیتی پیغام میں عظمیٰ بخاری نے جاوید کوڈو کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جاوید کوڈو کامیڈی کی دنیا کا ایک بڑا نام تھے، جنہوں نے اپنے فن سے لاکھوں لوگوں کو مسکرانے پر مجبور کیا۔ ان کی فنکارانہ صلاحیتوں اور تھیٹر و کامیڈی کی دنیا میں دی گئی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

جاوید کوڈو کا فن

انہوں نے مزید کہا کہ جاوید کوڈو کا اندازِ مزاح اور فن میں مہارت انہیں ہمیشہ عوام کے دلوں میں زندہ رکھے گی۔ ان کے انتقال سے پاکستانی تھیٹر اور کامیڈی کی دنیا ایک بڑے فنکار سے محروم ہو گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...