ویمنز کوالیفائر ٹیمز کیلئے شاہی قلعہ میں عشائیہ

تقریب کا آغاز

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی جانب سے آئی سی سی ویمنز کوالیفائر کی 6 کرکٹ ٹیمز کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: اداکار گوہر رشید نے جلد شادی کا ارادہ ظاہر کردیا

تقریب کی تفصیلات

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ویمنز کوالیفائر کی ٹیمز کیلئے اعزازی تقریب کا انعقاد شاہی قلعہ میں کیا گیا، جہاں خواتین کھلاڑی شاہی مہمان بنیں۔ اس تقریب میں میزبان پاکستان، بنگلہ دیش، ویسٹ انڈیز، آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ اور تھائی لینڈ کی خواتین کھلاڑیوں سمیت کوچنگ اور مینجمنٹ سٹاف نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: تقرری و تبادلوں کے منتظر سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

سیر و سیاحت

تقریب کے دوران غیر ملکی خواتین کھلاڑیوں کو شاہی قلعہ، بادشاہی مسجد، مزار اقبال اور حضوری باغ کی سیر کرائی گئی۔ اس کے علاوہ غیر ملکی خواتین کھلاڑیوں نے رنگیلا رکشہ کی سواری بھی کی۔

چیئرمین پی سی بی کا بیان

اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان پ±ر امن، محفوظ اور کرکٹ کے کھیل سے محبت کرنے والا ملک ہے۔ وہ آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائرز میں شرکت کےلئے آنے والی تمام ٹیموں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...