آئندہ مالی سال کیلئے دفاعی بجٹ کا تخمینہ کیا ہوگا، تفصیلات سامنے آگئیں

دفاعی بجٹ کا تخمینہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئندہ مالی سال کے لئے دفاعی بجٹ میں 159 ارب روپے اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کے کارکنان لاپتہ ، تحریک انصاف کیا کام کر رہی ہے ؟ فیصل چوہدری نے بتا دیا

دفاعی اخراجات کی تفصیلات

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ دفاعی اخراجات کا تخمینہ 2 ہزار 281 ارب روپے ہے، رواں مالی سال کے مقابلے میں نئے مالی سال دفاعی بجٹ میں 7.49 فیصد اضافے کا تخمینہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، مدارس رجسٹریشن بل پر تبادلہ خیال

ماضی کے بجٹ کے مقابلے میں اضافہ

گزشتہ مالی سال کے مقابلے رواں مالی سال دفاعی بجٹ 14.16 فیصد زیادہ مختص کیا گیا۔ حکومت نے رواں مالی سال 2024-25 کے لئے دفاعی بجٹ 2 ہزار 122 ارب روپے مختص کیا۔ گزشتہ مالی سال 2023-24 میں دفاعی اخراجات ایک ہزار 858 ارب 80 کروڑ روپے رہے تھے۔

اضافے کی تفصیلات

گزشتہ سال کے مقابلے رواں مالی سال دفاعی بجٹ میں 263 ارب 20 کروڑ روپے اضافہ کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...