ایبٹ آباد کے باپ اور بیٹے نے ایک ہی دن شادی کر کے نئی مثال قائم کردی

حیرت انگیز شادی کی کہانی

ایبٹ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پھلکوٹ میں ایک ہی دن باپ بیٹا دولہے بن گئے، 90 سالہ غلام مصطفیٰ اپنی اور بیٹے کی دلہن لے آیا۔ باپ بیٹا اور ان کا خاندان ایک ساتھ شادی پر خوش ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چمن پولیس کے ایس ایچ او کا واش روم میں دم گھٹنے سے انتقال

تفصیلات

تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقہ پھلکوٹ میں 90 سالہ غلام مصطفیٰ نے تیسری شادی کر لی۔ باپ اپنی دلہن کے ساتھ ساتھ ایک ہی دن بیٹے کی دلہن بھی لے آیا۔ دونوں باپ بیٹے کی ایک ہی دن شادی کی تقریب سے خاندان والے بھی خوش ہو گئے۔ علاقہ گلیات میں ایک ہی دن باپ بیٹا کی شادی نے نئی مثال قائم کر دی ہے۔

شادی کے مراسم

باپ کی بارات لاہور گئی اور بیٹے کی بارات پشاور۔ دونوں ہی اپنے اپنے لیے دلہنیں لے آئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...