زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت
سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات کے مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ
"جنگ" کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ فوری طور پر کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔