سنگ میل یا کلو میٹر (درست کیا ہے؟)

تعارف
تحریر و تحقیق: پارس کیانی (ساہیوال، پاکستان)
انتخاب: سلیم خان
یہ بھی پڑھیں: مریم اورنگزیب کا بھیس بدل کر جنرل ہسپتال لاہور کا دورہ
سنگ میل اور کلومیٹر میں مماثلت
پہلی بات تو یہ ہے کہ سنگ میل اور کلومیٹر میں بہت زیادہ مماثلت ہے۔
اول: یہ کہ سنگ میل کی ترکیب/مرکب آدھی فارسی originated ہے۔ سنگ پتھر ہے اور میل فاصلے کا پیمانہ۔ چونکہ فارسی بھی اردو کی ماں ہے اس لیے اردو میں جو الفاظ فارسی کے ہیں وہ دراصل اردو کے ہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: رونالڈو کا اپنی باقی زندگی سعودی عرب میں گزارنے کا اعلان
میل کے معانی
دوم: لفظ "میل" کے بہت سے مطالب ہیں۔ اور ادائیگی بھی مختلف ہے۔ جیسے کہ؛ میلا کچیلا، ملن، ڈاک، یکساں رتبے کا یا پھر مسافت کا میل۔ اب یہ مسافت کا میل لاطینی لفظ mille سے آیا ہے جس کے معنی "ہزار قدم" ہیں۔ رومیوں کے دور میں "mille passus" ہزار قدم کی معیاری اکائی تھی، جو بعد میں mile کی صورت انگریزی اور دیگر زبانوں میں رائج ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں: بابر تیری ٹی20 وچ جگہ نہیں بنتی
پیمائش کے سسٹم
کلو میٹر اردو کا لفظ نہیں ہے، یہ انگریزی کا ہے۔ کلومیٹر کے معنی میل کے ہی ہیں، اگرچہ اس میں کچھ کم کچھ زیادہ ہے بالکل ایسے جیسے گز اور میٹر کا ہے۔ جیسے پاؤنڈ اور آدھا کلو کا ہے۔...
یہ بھی پڑھیں: مودی سرکار کی سکھ رہنماؤں کو قتل کرنے کی مہم بے نقاب
تاریخی تناظر
تاریخی لحاظ سے، یورپ، ایران اور برصغیر میں بھی ایسے پتھر جگہ جگہ تھے جن پر فاصلے کندہ تھے۔
چہارم: سنگ میل خوب صورت ترین مرکب ہے جو اردو شاعری یا نثر میں برتا جاتا ہے۔ سنگ میل بطور استعارہ علامت، کنایہ استعمال ہوتا ہے، جس سے مراد نشان منزل ہے۔...
یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں ذیقعد 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا
نتیجہ
اب رہی بات کہ سنگ میل اور کلومیٹر میں بہت فرق ہے، تو بتاتی چلوں کہ ان میں کوئی فرق نہیں ہے۔ جو بھی سنگ پڑا ہوتا تھا وہ ایک میل کے فاصلے پہ پڑا ہوتا تھا، اس کو سنگ میل کہتے تھے۔...
اختتام
سوال یہ ہے کہ سنگ میل اور کلومیٹر میں کوئی مماثلت نہیں ہے، تو اس کا جواب یہ ہے کہ بہت زیادہ مماثلت ہے۔ لوگوں کی معلومات کے لیے عرض ہے کہ عوام اب بھی میل ہی بولتی ہے اور فاصلے طے کرتی ہے۔...
نوٹ: ادارے کا لکھاری کی آراء سے متفق ہونا ضروری نہیں