ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آزمائشی دن میں چل رہے ہیں آپ کو ہر معاملے میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے اور رسک بالکل مت لیں اس طرح مشکل بڑھے گی۔ آج فی الحال حسب توفیق صدقہ کا سہارا ضرور لیں۔
یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
ابھی اپنوں کے درمیان کشیدگی دینے والا ستارہ زائچہ میں موجود ہے جو لوگ ذرا اسی بھی شرارت یا غصہ کریں گے وہ مشکل میں آسکتے ہیں۔ خاموش رہیں اور صرف روز گار کے معاملے دیکھیں۔
یہ بھی پڑھیں: ڈیزل مہنگاہونے پر ریلوے نے بھی کرائے بڑھا دیئے
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
ایک اہم مسئلے سے نجات ملے گی البتہ صورتحال اب تیزی سے بدلنا بھی شروع ہو گئی ہے آپ کو چاہے کہ اس پر نظر رکھیں اور ان دنوں جو فضول اور ناجائز کام کر رہے ہیں اس سے بچیں۔
یہ بھی پڑھیں: وہ بیکٹیریا جو زمین پر موجود تمام زندگیوں کو ختم کرسکتا ہے، سائنسدانوں نے وارننگ دے دی
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
ایک بڑی صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔ اگر اس سے محفوظ رہتا ہے تو دوسروں کے معاملے سے بھی دور رہیں اور آپ کو جس طرح بھی ممکن ہو خاموشی اور صدقے سے دن گزارنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ صنم سعید اور اداکار محب مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
جو لوگ کسی بھی انجان بندے پر بھروسہ کر کے اپنی رقم ادھار دیں گے ان کی واپسی مشکل ہے البتہ اگر خود کسی کام میں لگا کر اپنا روز گار بہتر کرنا چاہتے ہیں تو اس میں فائدہ ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: موسم سرما آتے ہی انڈوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
ایک رکا ہوا کام آج ان شاءاللہ ہو جانے کے امکانات روشن ہیں اور جس بھی طرح سے ممکن ہو اپنے روز گار کے معاملے آئیں اس میں فائدہ حاصل ہونے کا چانس ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر پاکستان کی جانب سے غزہ کے لیے مزید امدادی سامان روانہ
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
اچھا دن تو ہے مگر فضول باتوں کے بارے میں سوچتے ہیں جن کا آپ سے کوئی تعلق بھی نہیں ہے۔ اس طرح بیمار ہو جائیں گے بس حسبنا اللہ و نعیم الوکیل 450 مرتبہ پڑھا کریں۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور میں 2 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سیکڑوں مقدمات درج، گرفتار 415 ملزمان کی ضمانتیں منظور
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
بار بار وارننگ دی جا رہی ہے کہ اپنے غصے کو قابو میں رکھیں ہر معاشرے میں آپ کو اکیلا کر رہا ہے اور دنیا سے کٹ کر زندگی نہیں گزاری جا سکتی روز گار کو بھی دیکھیں۔
یہ بھی پڑھیں: سی ٹی ڈی کا تونسہ شریف میں آپریشن، دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
ایک اہم معاملے میں کامیابی مل سکتی ہے دماغ میں جو بھی الجھن موجود ہے اللہ نے چاہا تو اس سے نجات ملے گی آج راستے کی رکاوٹ دور ہوتی نظر آتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی۔
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
واضح لگ رہا ہے کہ آپ نے غلط راستے کا انتخاب کیا ہے جلد سے جلد واپسی کا راستہ اختیار کریں اور کوشش کریں کہ جو پردہ غیب سے آفر آئے اس کو پکڑیں۔
یہ بھی پڑھیں: سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی سیف محمد السویدی، ڈائریکٹر جنرل، جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی سے الوداعی ملاقات
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
عزت دینے والا ستارہ آجکل زائچہ میں پاور دے رہا ہے۔ آپ کی عزت وقار میں اضافہ ہوگا اور ان شاءاللہ آج کسی بڑے مقصد میں بھی کامیابی ملنے کا امکان موجود ہے۔
برج حوت
سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
شام کے بعد چند دن گھر سے نا نکلیں بدنظری کا شکار ہیں اس کو ٹورے لگے تو بہتری آئے گی ویسے بھی آپ خاموش نہیں رہتے ہر بات دوسروں پر عیاں کر دیتے ہیں۔








