لاہور میں سٹیج اداکارہ کو قتل کرنے والے مجرم کو سزا سنا دی گئی

مجرم کو سزائے موت
لاہور (آئی این پی) لاہور میں سٹیج اداکارہ کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کا انتہائی خطرناک سمجھی جانے والی “الکاتراز” جیل دوبارہ کھولنے کا اعلان
سیشن عدالت کا فیصلہ
تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت نے سٹیج ڈانسر شازیہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں: ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
ملزم کی شناخت
قتل کیس میں ملزم وارث علی عرف دانہ کو سزائے موت کا حکم سنایا گیا ہے جب کہ عدالت نے شازیہ کے قتل پر ملزم کو 5 لاکھ جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے۔
مقدمے کی تفصیلات
تھانہ اقبال ٹان میں 2022 میں مجرم کے خلاف مقدمہ درج ہوا تھا۔ مجرم نے پیسوں کی لین دین پر سٹیج ڈانسر کو فائرنگ کر کے قتل اور 2 بہنوں کو زخمی کیا تھا۔