پی سی بی میں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کا عہدہ بھی خالی ہوگیا

پی سی بی میں عہدوں کی تبدیلی
لاہور (آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کا عہدہ بھی خالی ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں: صائمہ بلوچ نے ندا یاسر کے شو میں نہ جانے کی وجہ بتادی
عہدے داروں کی خدمات کا اختتام
ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان بھی نوٹس کی مدت مکمل کرنے پر الگ ہو گئے جبکہ ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سمیع الحسن بھی چند ہفتے قبل الگ ہوگئے تھے۔
نئے امیدواروں کی جانچ
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ سے دونوں عہدے داروں کے نام ہٹا دیئے گئے ہیں، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس کے لیے عاقب جاوید کا نام زیرِ غور ہے۔