پی ٹی آئی کے جھنڈے سے بنے کپڑے پہن کر اڈیالہ جیل پہنچنے والے کارکن بھی گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی کارکن کی حراست
راولپنڈی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے سے بنے کپڑے پہن کر اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچنے والے پارٹی کارکن کو حراست میں لے لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کی پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم کو ایشین چیمپئن بننے پر مبارکباد
کارکن کی شناخت
رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کارکن گلزار کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے۔ پولیس نے انہیں فوری طور پر پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا۔
حراست کی تفصیلات
زیر حراست کارکن اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی جھنڈے سے بنے کپڑے پہن کر پہنچا تھا۔