دنیا بھر میں خواتین مردوں کے مقابلے میں لمبی عمر پاتی ہیں: اقوام متحدہ

خواتین کی لمبی عمر کا راز

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ اور دیگر ذرائع سے جمع کردہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین مردوں کے مقابلے میں لمبی عمر پاتی ہیں۔

عالمی متوقع عمر

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق، عالمی سطح پر مردوں کی متوقع عمر 71 سال جبکہ خواتین کی 76 سال ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ خواتین عمومًا مردوں سے 5.3 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔

پاکستان میں اوسط عمر

اعداد و شمار کے مطابق، دنیا بھر میں پیدائش کے بعد متوقع عمر 73.5 سال ہے، جبکہ پاکستان میں دونوں صنفوں کی مجموعی اوسط عمر تقریباً 68 سال ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ عالمی اوسط کے مقابلے میں پاکستانیوں کے لیے ساڑھے پانچ سال کم ہوتے ہیں۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...