اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کا میچ
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کے خلاف پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹیموں کی قیادت
کراچی کنگز کی قیادت ڈیوڈ وارنر جب کہ شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ کی کپتانی کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں۔