جدہ میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، 3 خواتین سمیت 5 پاکستانی جاں بحق

سانحہ جدہ: عمرہ زائرین کی بس کا ٹرالر سے تصادم

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے شہر جدہ سے مدینہ منورہ جانے والی عمرہ زائرین کی ایک بس المنازل البدر کے قریب ایک ٹرالر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت پانچ پاکستانی شہری جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری ترجیح ہے: وزیراعظم

زخمیوں کی حالت

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا، زخمیوں میں خواتین، بچے اور بزرگ شامل ہیں۔

جاں بحق افراد کی معلومات

جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب کے ضلع بہاولنگر سے بتایا جا رہا ہے۔ جاں بحق خواتین میں سے دو خواتین بہاولنگر کے گاؤں 228/9-R کی رہائشی تھیں، جبکہ تیسری خاتون کا تعلق گاؤں 201 مراد سے تھا۔ جاں بحق مردوں میں ایک بزرگ گاؤں 39/3-R اور دوسرے بزرگ ڈاہرنوالہ شہر کے رہائشی تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...