نواز شریف نے طبعیت نا ساز ہونے کے باعث لندن میں قیام بڑھا دیا

نواز شریف کی طبعیت ناساز
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبعیت ناساز ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب سے متعلق بیان پر بشریٰ بی بی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
لندن میں قیام کی توسیع
سابق وزیرِاعظم نواز شریف دو ہفتے کے دورے پر لندن آئے تھے، اور اب انہوں نے اپنی واپسی کی ٹکٹ بھی ری شیڈول کروا لی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کے پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور پولیس کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی
میڈیکل چیک اپس کی وجہ سے قیام میں اضافہ
متواتر میڈیکل چیک اپس کی وجہ سے نواز شریف کا قیام بڑھایا گیا ہے۔
ن لیگ کی قیادت کا ارادہ
ن لیگ کی برطانیہ قیادت نواز شریف کے اعزاز میں ورکرز کنونشن منعقد کرنے کی خواہاں ہے۔