رومان رئیس کی بہن انتقال کر گئیں

رومان رئیس کی بہن کا انتقال
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر رومان رئیس کی بہن انتقال کر گئیں۔
یہ بھی پڑھیں: جہنم کا دروازہ، آگ کا تہوار اور بھٹکتی روحیں: ہیلووین کا تہوار کہاں سے آیا؟
بہن کی بیماری
اسلام آباد یونائٹڈ کے لیفٹ ہینڈر فاسٹ بولر رومان رئیس خان کی بہن گزشتہ چند ماہ سے علیل تھیں۔
رومان رئیس کا سفر متاثر
رپورٹ کے مطابق بہن کے انتقال کے باعث رومان رئیس اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہمراہ سفر نہیں کرینگے۔