امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا یوٹرن: چین کے ساتھ معاہدہ کرنے کا اعلان

یو ٹرن: ٹرمپ کا چین کے ساتھ معاہدہ کرنے کا اعلان
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر کا ایک اور بڑا یو ٹرن، ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ معاہدہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: ہواوے (Huawei) ٹیکنالوجی انٹیگریشن ایوارڈ میں ڈی ڈبلیو پی کی کارکردگی نے دھوم مچا دی
سٹاک مارکیٹ میں تیزی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی ہے، تبدیلی کے مرحلے میں ہیں، چین کو معاہدہ کرنا ہی پڑے گا، اگر معاہدہ نہ کیا تو ہم ڈیل طے کریں گے، چین سے اچھی ڈیلنگ کرنے جا رہے ہیں، چین پر ٹیرف 145 فیصد تک نہیں بڑھائیں گے۔
ٹیرف کی صورتحال
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین پر ٹیرف صفر بھی نہیں ہوگا، کرپٹو کو ریگولیٹری استحکام کی ضرورت ہے، فیڈرل ریزرو کے چیف جیروم پاول کو ہٹانے کا کوئی ارادہ نہیں۔