روہت شیٹی نے شاہ رخ خان سے جھگڑے پر خاموشی توڑ دی

روہت شیٹی کا شاہ رخ خان سے جھگڑے کی افواہوں پر رد عمل

ممبئی (آئی این پی) بھارتی فلم ساز روہت شیٹی نے شاہ رخ خان سے جھگڑے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ فلم ساز روہت شیٹی نے شاہ رخ خان کے ساتھ چنئی ایکسپریس اور دل والے جیسی فلموں میں کام کیا، حال ہی میں اپنے اور شاہ رخ خان کے درمیان مبینہ کشیدگی کی خبروں پر لب کشائی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حافظ نعیم کا فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کیلئے ملک بھر میں 22 اپریل کو شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان

چنئی ایکسپریس اور دل والے کی کامیابی

چنئی ایکسپریس باکس آفس پر زبردست کامیاب رہی تھی، تاہم دل والے توقعات پر پوری نہ اتر سکی تھی، اسی ناکامی کے بعد دونوں کے تعلقات میں دراڑ کی افواہیں گردش کرنے لگی تھیں۔

افواہوں کی تردید

ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے روہت شیٹی نے ان افواہوں کی تردید کی۔ انہوں نے کہا کہ نہیں، ایسا کچھ نہیں ہے۔ روہت نے مزید وضاحت کی کہ ہمارے درمیان ایک گہرا احترام ہے، دل والے کے بعد ہم نے اپنی پروڈکشن کمپنی قائم کی اور فیصلہ کیا کہ اب اپنی فلمیں خود بنائیں گے تاکہ نقصان بھی ہو تو ہمارا اپنا ہو، ویسے دل والے میں کوئی خاص نقصان نہیں ہوا تھا۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...