چولستان میں مقامی افراد نے نایاب نسل کا گرے بھیڑیا مار ڈالا

بہاولپور میں نایاب نسل کا گرے بھیڑیا ماردیا گیا

بہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) چولستان کے علاقے منیر والا ٹوبہ میں مقامی افراد نے نایاب نسل کا گرے بھیڑیا ماردیا۔

محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ بھیڑیا مارنے پر 6 مقامی افراد کے خلاف تھانہ ڈیراور میں مقدمہ درج کرادیا گیا ہے۔

پولیس کی کارروائیاں

ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف کے مطابق مقدمے میں نامزد ایک ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے، یہ کارروائی مرے ہوئے بھیڑیے کی ویڈیو وائرل ہونے پر کی گئی۔

نایاب خواص

ڈپٹی ڈائریکٹر نے بتایا کہ نایاب نسل کے گرے بھیڑیے کی مالیت 5 لاکھ روپے ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...