کرتارپور راہداری سے معمول کے مطابق سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

سکھ یاتریوں کی آمد
شکر گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد کیلئے کرتارپور راہداری معمول کے مطابق کھلی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: تین ہفتے میں رنگت گورا کرنے کا دعویٰ اور 15 لاکھ روپے کا جرمانہ: ‘شارخ کے اشتہار نے مجھے یہ کریم خریدنے پر مجبور کردیا’
یاتریوں کی تعداد
نجی ٹی وی جیو نیوز نے دربار انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ آج صبح سے بذریعہ راہداری 247 یاتری بھارت سے پہنچے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: لڑکی نے بوائے فرینڈ سے مشکوک میسجز بارے پوچھا تو آگے سے ایسا خوفناک رد عمل ملا کہ معذور ہو کر رہ گئی
حکومت پاکستان کا شکریہ
دوسری جانب یاتری کرتار پور راہداری کھلی رکھنے پر حکومت پاکستان کے مشکور ہیں۔
فضائی حدود کی بندش
یاد رہے کہ پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لئے فضائی حدود ایک ماہ کے لئے بند کی ہوئی ہے جبکہ پاکستانی فضائی حدود کی بندش کا نوٹم 23 مئی کی رات 12 بجے تک موثر ہوگا۔