گوجرانوالہ کے شہری خوشگوار حیرت میں مبتلا، وزیر اعلیٰ پنجاب نے مشہور دکان سے کیا خریدا ۔۔؟ جانیے

وزیر اعلیٰ کی اچانک آمد

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اچانک بلا شیڈول گوجرانوالہ پہنچ گئیں۔ وزیر اعلیٰ نے گوجرانوالہ کے اندرون شہر اور جی ٹی روڈ سے ملحقہ علاقوں، کھارادان بازار، گوندلانوالہ بازار، دیگی بازار، چوک فاروق اعظم اور دیگر بازاروں کے دورے بھی کیے۔

یہ بھی پڑھیں: ماہرہ علی کی “کلرز آف پاکستان” پینٹنگ نمائش جدہ کے ادھم آرٹ گیلری میں

دکانداروں اور شہریوں سے بات چیت

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دکانداروں اور شہریوں سے بات چیت کی۔ گوجرانوالہ کے شہری وزیراعلیٰ کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئے۔ ایک دکاندار نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپنی لیڈر کو اپنی ہی دکان پر دیکھنا بہت بڑی خوشی ہے۔ وزیراعلیٰ نے شہریوں سے صفائی ستھرائی کی صورتحال کے بارے میں دریافت کیا۔

سڑکوں اور ٹریفک کا جائزہ

وزیراعلیٰ نے سڑکوں کی تعمیر و بحالی، ٹریفک اور تجاوزات کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے گاڑی روک کر مشہور دکان سے بیسن سے بنی سویاں بھی خریدیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...