چین نے پاکستان کو 100 میزائل دے کر اس کی طاقت بڑھا دی ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
کشیدہ صورتحال کی ابتداء
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد سے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کالا باغ ڈیم پر علی امین گنڈاپور کا بیان پارٹی پالیسی نہیں: سلمان اکرم راجہ
بھارتی میڈیا کا دعویٰ
اب بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے پاکستان کو اپنے لانگ رینج '' پی ایل 15'' میزائل دئیے ہیں اور پاکستان کی طاقت بڑھانے کی کوشش کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
میزائل کی تفصیلات
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے دئیے جانے والے میزائلوں کی تعداد ایک سو کے قریب ہے اور اس کی رینج دو سو کلو میٹر تک ہے۔
ہیوس کی ملاقات
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے چینی ہم منصب کی ملاقات میں بھی بھر پور ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔








