سوشل میڈیا انفلوئنسر ظفر سپاری کی معروف صحافی مجتبیٰ علی شاہ سے ملاقات
ملاقات کا آغاز
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا پر اپنی منفرد شناخت رکھنے والے مشہور انفلوئنسر ظفر سپاری سے معروف صحافی مجتبیٰ علی شاہ نے ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں: پشاور میں کار سے 3 افراد کی لاشیں برآمد
خیریت اور فلاحی کاموں کا ذکر
ملاقات کے دوران مجتبیٰ علی شاہ نے ظفر سپاری سے ان کی خیریت دریافت کی اور ان کے فلاحی کاموں کی بھی تعریف کی۔
یہ بھی پڑھیں: سرکاری حج اسکیم،عازمین نے پہلی قسط کے طور پر 61 ارب45 کروڑ روپے جمع کرادیئے
ظفر سپاری کا عزم
ظفر سپاری کا کہنا تھا کہ اللہ نے جتنی ہمت و طاقت دی، اس کے مطابق اپنے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام جاری رکھوں گا۔
بھارتی جارحیت کا جواب
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف بھارت کو کسی بھی قسم کی جارحیت مہنگی پڑے گی۔ ہماری افواج ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں اور عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔








