گھر میں گھس کر 11سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کی کوشش، ملزم گرفتار

تھانہ گلدشت ٹاؤن میں کارروائی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گلدشت ٹاؤن کے گھر میں گھس کر 11سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر چوکی گلدشت ٹاؤن پولیس نے 15 کی کال پر فوری ایکشن لیتے ہوئے 11 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزم عبدالرحمان کو گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: ارشد خان چائے والا کی شہریت سے متعلق نادرا کی رپورٹ کے مندرجات سامنے آگئے

واقعہ کی تفصیلات

ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا نے بتایا کہ بچہ بازار سے شوارما لینے کے لیے گیا تھا تو ملزم عبدالرحمان بچے کے پیچھے گھر میں آگیا اور بچے کو ورغلا پھسلا کر اس کے ساتھ بدفعلی کرنے کی کوشش کی۔ متاثرہ بچے کی والدہ کی مدعیت میں نامزد ملزم عبدالرحمان کے خلاف فوری مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کی کارکردگی

ایس پی کینٹ نے چوکی انچارج گلدشت ٹاؤن عمران سلہری اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ بچوں کا جنسی استحصال کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...