وزیراعلیٰ پنجاب کا ایران کی بندرگاہ پر دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کا ایرانی بندرگاہ پر دھماکے پر اظہارِ افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایران کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
زخمیوں کی صحت یابی کی دعا
وزیراعلیٰ مریم نواز نے بندر شہید رجائی بندرگاہ پر دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔