بھارتی فوج کی اجتماعی سزا سے کشمیری متنفر ہوجائیں گے: وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر

وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر کا بیان

سری نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد آپریشن کی آڑ میں ریاستی دہشتگردی پر کشمیری قیادت کی طرف سے تنقید کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خلا میں بیماری کی صورت میں علاج کا طریقہ کیا ہے؟ کیا وہاں کوئی طبیب موجود ہے؟

بھارتی حکومت کی نئی کارروائیاں

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارتی حکومت نے اسرائیل کی روش پر چلتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آزادی پسند کشمیریوں کے مکانات گرانا شروع کر دیے ہیں۔ کشمیری میڈیا کے مطابق اتوار کو بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں 4 گھروں کو گرا دیا، 3 دن میں پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں، کلگام، بندی پوری اور کپواڑا میں 10 گھر گرائے گئے جبکہ گھروں کو زیادہ تر بارودی مواد کے ذریعے تباہ کیا گیا۔

اجتماعی سزا کے اثرات

وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارتی سکیورٹی فورسز معصوم لوگوں کو نشانہ بنارہی ہیں اور اجتماعی سزا سے کشمیری متنفر ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کسی فرد واحد کے فعل کی سزا اس کے پورے خاندان کو نہیں دی جا سکتی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...