پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج کی کامیابی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج نے جاسوسی کی بھارتی کوشش ناکام بنا دی۔
یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس شروع، وزیر خزانہ بجٹ 26-2025 پیش کر رہے ہیں
جاسوسی کی کوشش
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے جاسوسی کی کوشش کی۔
بھارتی کواڈ کاپٹر کی تباہی
پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا۔