راولپنڈی، اسسٹنٹ سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سجاد حیدر کا انتقال

انتقال کی خبر
راولپنڈی (آئی این پی) اسسٹنٹ سپر ٹینڈنٹ اڈیالہ جیل سجاد حیدر کا انتقال ہوگیا، وہ طویل عرصے سے دل کی بیماری میں مبتلا تھے۔
صحت کی حالت
جیل انتظامیہ کے مطابق سجاد حیدر طویل عرصے سے دل کی بیماری میں مبتلا تھے اور ان کا دل کا بائی پاس آپریشن بھی ہوچکا تھا۔ گزشتہ روز اچانک انہیں دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ 58 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔