چین: ریسٹورنٹ میں آتشزدگی سے 22 افراد ہلاک

چین میں ریسٹورنٹ میں آگ

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے ایک ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 22 افراد ہلاک ہوگئے۔

واقعہ کی تفصیلات

نجی ٹی وی جیو نیوز نے غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ شمال مشرقی چین کے شہر لیاو یانگ کے ایک ریسٹورنٹ میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

آگ لگنے کا وقت

حکام کے مطابق ریسٹورنٹ میں آگ 12 بج کر 25 منٹ پر لگی اور 2 گھنٹے سے بھی کم وقت میں 22 افراد آگ کے باعث ہلاک ہوگئے۔

صدر کی ہدایت

رپورٹ کے مطابق چینی صدر نے زخمیوں کو علاج کے لئے ہر ممکن سہولیات دینے اور ان کے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...