سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی سے حاجی محمد اسلم کی ملاقات، کتاب ”بھنگو جاٹ قبیلہ تاریخ کے آئینے میں” پیش کی

ملاقات کا منظر
لاہور(ڈیلی پا کستان آن لائن) سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی سے چیف ایڈیٹر ڈیلی "یارن" فیصل آباد حاجی محمد اسلم نے ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ میں کوئی لنچ فری نہیں ہوتا اس کی قیمت ہوتی ہے اور عاصم منیر کی ٹرمپ کے ساتھ ملاقات پر ۔۔۔ نجم سیٹھی کا بڑا دعویٰ
کتاب کا تعارف
اس موقع پر حاجی محمد اسلم نے مجیب الرحمان شامی کو اپنی کتاب ''بھنگو جاٹ قبیلہ تاریخ کے آئینے میں'' پیش کی۔
تجزیہ اور مستقبل کے منصوبے
مجیب الرحمان شامی نے اس کتاب کو عمدہ تحقیقی کاوش قرار دیا اور بتایا کہ وہ بہت جلد اپنی سوانح عمری تحریر کرنے کا سلسلہ شروع کرنے والے ہیں۔