پاک فوج نے ایل او سی پر دوسرا کوڈ کاپٹر بھی مار گرایا

پاکستان فوج کا اہم کارنامہ

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کا دوسرا کواڈ کاپٹر بھی مار گرایا ہے۔ ایل او سی کے ستوال سیکٹر میں بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر مار گرایا گیا ہے، جو پاکستانی علاقے میں جاسوسی کر رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی سہیل سسٹرز نے کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ، سلور اور برانز میڈل جیتے

کواڈ کاپٹر کا تفصیل

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرایا گیا کواڈ کاپٹر فینٹم فور ہے، آج ہی پاک فوج نے ایک بھارتی کواڈ کاپٹر بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں گرایا تھا۔

دفاعی ماہرین کی رائے

دفاعی ماہرین کے مطابق بھارتی فوج کے غیر ذمہ دارانہ ایکشن حالات میں مزید کشیدگی کا باعث بن رہے ہیں۔ بھارتی کواڈ کاپٹر مارگرانا پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور دفاعی تیاری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ دشمن کی اس طرح کی حرکتیں خطے کے امن کو سبوتاژ کرنے کی دانستہ کوششیں ہیں، پاک فوج ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ اور مؤثر جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...